پاکستان نے افغان طالبان کے ترجمان کا استنبول مذاکرات سے متعلق گمراہ کن بیان مسترد کردیا استنبول مذاکرات کے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، وزارتِ اطلاعات شائع 01 نومبر 2025 10:32pm