کھیل 38 سالہ پاکستانی اسپنر نے اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹس لینے کا اعزاز حاصل کرلیا آصف آفریدی نے اسٹبس اور زورزی کے درمیان جاری اہم شراکت داری کو بھی توڑا شائع 22 اکتوبر 2025 11:10am