ووٹرز کی جانب سے جھوٹا قرار دیئے جانے پر سیاستدان مشتعل، نوجوانوں پر گولیاں برسا دیں چارسدہ میں اے این پی رہنما خطاب کر رہے تھے، موقف سامنے آگیا اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 08:20am