امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ پاکستان پہنچتے ہی پولیس مقابلے میں ہلاک طیفی بٹ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا، پولیس حکام اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2025 03:43pm
امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی اشتہاری ملزم طیفی بٹ دبئی سے گرفتار ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ نے سی سی پی او لاہور کو ایک مراسلہ لکھ کر امیر بالاج قتل کیس کی تفتیش سی سی ڈی کے سپرد کرنے کی اجازت طلب کر لی اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2025 04:49pm
جاوید بٹ قتل کیس: اہلیہ نے ملزم کے حق میں بیان دے دیا قیصر بٹ ہمارا ملزم نہیں، اہلیہ مقتول جاوید بٹ شائع 01 مارچ 2025 10:42am
طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل کی تفتیش کیلئے ماہر کھوجیوں پر مشتمل پینل تشکیل ڈی آئی جی انوسٹی گیشن ذیشان اصغر نے ”پینل آف آفیسرز“ بنانے کی منظوری دی تھی شائع 24 ستمبر 2024 11:42pm
طیفی بٹ کے بہنوئی کا قاتل مل گیا جاوید بٹ کا قاتل موٹرسائیکل سوارمشتبہ شخص نکلا، پولیس ذرائع شائع 11 ستمبر 2024 11:50pm
طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ قتل کیس میں اہم پیشرفت ملزمان کی متعدد سی سی ٹی وی حاصل کر لی گئیں،جلد گرفتار کر لیا جائے گا، پولیس ذرائع شائع 09 ستمبر 2024 04:24pm
لاہور : طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل کی تحقیقات، جیو فینسنگ میں 3 ہزار نمبر شارٹ لسٹ سیف سٹی فوٹیجز کی مدد سے 60 موٹرسائیکلز کو بھی شارٹ لسٹ کرلیا گیا، ذرائع شائع 08 ستمبر 2024 08:21pm
جاوید بٹ قتل کیس: نامزد ملزمان کے نام پی این آئی ایل لسٹ میں شامل پولیس نے ریکی کرنے والی ایک گاڑی کو کیمروں کے ذریعے ٹریس کر لیا شائع 04 ستمبر 2024 02:20pm
طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل: وقوعہ پرلگے کیمرے نان آپریشنل ہونے کا انکشاف مقتول جاوید بٹ کے بیٹے حمزہ کی مدعیت میں لاہور کے تھانہ اچھرہ میں مقدمہ درج کیا گیا اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 03:48pm
لاہور میں امیر بالاج قتل کیس کے ملزم طیفی بٹ کے بہنوئی فائرنگ سے ہلاک مقتول کی اہلیہ فائر لگنے سے زخمی ہوگئیں، بیٹی محفوظ رہی، پولیس اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 12:00am