ببیتا جی پر جان چھڑکنے والے جیٹھا لال اداکارہ کے رویے سے تنگ آگئے حالات اتنے بگڑ گئے کہ دلیپ جوشی منمن سے ناراض ہو گئے تھے شائع 25 دسمبر 2024 12:22pm