ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل آئی سی سی نے ’لوگو‘ کیوں تبدیل کیا؟ آئی سی سی نے میزبان ملک کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے نیا لوگو متعارف کرایا ہے شائع 07 دسمبر 2023 10:35pm