پاکستان شام میں پھنسے 350 سے زائد پاکستانی سرحد پار کرکے لبنان پہنچ گئے تمام افراد کو خصوصی پرواز کے ذریعے بیروت سے پاکستان لایا جائے گا شائع 11 دسمبر 2024 09:51am
دنیا بشار الاسد حکومت کا خاتمہ: روسی بحریہ نے شام میں اپنی پوزیشن چھوڑ دی روسی بحریہ نے طرطوس کے ساحل سے دور حفاظتی وجوہات کی بنا پر پوزیشن سنھبال لی شائع 11 دسمبر 2024 09:51am
دنیا شامی نگراں وزیراعظم کو انتظامی امور چلانے کیلئے پرانی حکومت کی ضرورت کیوں پڑی؟ کابینہ کی تشکیل کیلئے محمد البشیر کی اسد حکومت کے ارکان سے بھی ملاقات شائع 11 دسمبر 2024 09:51am
پاکستان شام سے 79 پاکستانی زائرین کو بیروت منتقل کیے جانے کا انکشاف شام سے 20 اساتذہ اور طلبا میں سے سات بھی بیروت پہنچ چکے ہیں، کابینہ کو بریفنگ شائع 10 دسمبر 2024 07:54pm
پاکستان شام میں پھنسے پاکستانیوں کو لبنان سے بغیر ویزا سفر کرنے کی اجازت شام سے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیراعظم شائع 10 دسمبر 2024 02:02pm
دنیا بشار الاسد نے سعودی عرب سے ڈیل کر لی تھی، ایرانی مدد لینے سے انکار کیا حوثی باغیوں کی حمایت سے ہاتھ اٹھا لیا تھا اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 10:28am
دنیا لگژری گاڑیاں، مہنگے کپڑے، بشار الاسد کے محل میں داخل ہونے والوں کے مزے آگئے شام میں گزشتہ روز ایک آزادی کا سماء تھا، لوگوں نے سیلفیاں اور ویڈیوز بنائیں شائع 09 دسمبر 2024 09:39am