ٹِک ٹاک پر امداد مانگتے شامیوں سے حصہ بٹورنے کا الزام 'ٹک ٹاک عطیات مانگنے والے شامی خاندانوں کو بھیجی گئی رقم کا 70 فیصد تک لے رہی ہے' شائع 13 اکتوبر 2022 08:17pm