شام میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بڑھ گئیں، اسد دور کی جیلیں دوبارہ فعال
رائٹرز کے مطابق نئی شامی قیادت قانون کی بالادستی قائم کرنے میں مشکلات کا شکار ہے جبکہ پرانا حراستی نظام جزوی طور پر واپس آ چکا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.