بی بی ایل: شاداب خان کی شاندار بولنگ، سڈنی تھنڈر کو پہلی کامیابی مل گئی برسبین ہیٹ کے خلاف شاداب خان نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا شائع 22 دسمبر 2025 06:26pm