برطانیہ میں سیکڑوں یہودیوں کے قتل کی سازش، دو افراد مجرم قرار اسلامک اسٹیٹ سے متاثرہ منصوبہ، دہشتگرد کا خودکار اسلحے سے سیکڑوں افراد کو نشانہ بنانے کا ارادہ تھا شائع 24 دسمبر 2025 09:14am