آسٹریلیا: یہودی تقریب پر ہونے والے حملے کے شبے میں 7 افراد زیر حراست سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر پولیس نے سڈنی کے جنوب مغربی علاقے سے مزید 7 افراد کو حراست میں لے لیا اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2025 09:43am
سڈنی واقعے میں ملوث بھارتی حملہ آوروں کے پاسپورٹ منظرِ عام پر بھارتی حکام کو ابتدا ہی سے حملہ آور کی بھارتی شہریت کا علم تھا؟ اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 05:59pm
سڈنی واقعہ: پاکستان کے خلاف منظم ڈس انفارمیشن اور پروپیگنڈا پھیلایا گیا، وزیر اطلاعات بعض مستند سمجھے جانے والے چینلز بھی ڈس انفارمیشن کا حصہ بنے: عطاء تارڑ اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 03:07pm
سڈنی واقعہ: حملہ آور کو دبوچنے والے شخص کے لیے لاکھوں ڈالرز چندہ جمع زخمی پھل فروش احمد الاحمد اسپتال میں زیر علاج ہیں، بہادری پر دنیا بھر سے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا جارہا ہے۔ اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2025 11:42am
سڈنی واقعہ: مبینہ حملہ آور نے واردات سے قبل ماں کو فون پر کیا جھوٹ کہا؟ اتوار کو خاتون کے بیٹے نوید نے انہیں فون کر کے بتایا تھا کہ میں ابھی تیراکی کر کے آیا ہوں شائع 15 دسمبر 2025 10:17am
سڈنی حملے میں پاکستان کو بدنام کرنے کی اسرائیلی اور بھارتی کوشش ناکام بھارتی، اسرائیلی اور افغان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈا شروع کیا گیا کہ حملہ آوروں کا تعلق پاکستان سے ہے اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2025 01:23pm
سڈنی حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 16 ہوگئی، 40 سے زائد زخمی فائرنگ کے واقعے کے بعد آسٹریلیا میں آج ایک روزہ قومی سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے باعث قومی پرچم سرنگوں رہے گا شائع 15 دسمبر 2025 09:01am