سڈنی واقعے میں ملوث بھارتی حملہ آوروں کے پاسپورٹ منظرِ عام پر بھارتی حکام کو ابتدا ہی سے حملہ آور کی بھارتی شہریت کا علم تھا؟ اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 05:59pm
سڈنی واقعہ: پاکستان کے خلاف منظم ڈس انفارمیشن اور پروپیگنڈا پھیلایا گیا، وزیر اطلاعات بعض مستند سمجھے جانے والے چینلز بھی ڈس انفارمیشن کا حصہ بنے: عطاء تارڑ اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 03:07pm
سڈنی واقعہ: زخمی حملہ آور پر فرد جرم عائد کردی گئی ملزم نوید اکرم پر 59 الزامات، دہشت گردی کا بھی الزام شامل، آئندہ سماعت پرعدالت میں پیش کیا جائے گا اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 01:11pm
سڈنی بیچ فائرنگ: حملہ آور ساجد کا تعلق حیدرآباد دکن سے تھا، بھارتی پولیس ساجد اکرم کا آخری دورۂ حیدرآباد 2022 میں ہوا تھا، بھارتی حکام اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2025 05:58pm
سڈنی: بونڈی بیچ واقعے سے قبل دونوں حملہ آور فلپائن کیوں گئے؟ حملہ آور نوید اکرم کی گاڑی سے داعش کے جھنڈے اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا: آسٹریلوی پولیس اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2025 05:07pm
سڈنی واقعہ: حملہ آور کو دبوچنے والے شخص کے لیے لاکھوں ڈالرز چندہ جمع زخمی پھل فروش احمد الاحمد اسپتال میں زیر علاج ہیں، بہادری پر دنیا بھر سے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا جارہا ہے۔ اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2025 11:42am
سڈنی حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 16 ہوگئی، 40 سے زائد زخمی فائرنگ کے واقعے کے بعد آسٹریلیا میں آج ایک روزہ قومی سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے باعث قومی پرچم سرنگوں رہے گا شائع 15 دسمبر 2025 09:01am