ایک اور ”سوئفٹ ریٹارٹ“ ہوتے ہوتے رہ گیا، رافیل کی ناکامی پر بھارتی فضائیہ کے نائب سربراہ برطرف
رافیل طیاروں کی اس ناکامی کے بعد ایئر مارشل ایس پی دھارکر نے نہ صرف پائلٹس کی تیاریوں پر سوال اٹھائے بلکہ مرکزی عسکری پالیسیوں پر بھی تنقید کی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.