صوابی: نماز عید کے بعد مسجد کے باہر فریقین کی ایک دوسرے پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق، دو زخمی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا شائع 31 مارچ 2025 10:26am