ارشد چائے والا پاکستانی یا افغان؟ نادرا رپورٹ میں بڑا انکشاف شناختی کارڈ 2018 میں ضبط ہوا، درخواست گزار کئی برس تصدیقی بورڈ کے سامنے پیش نہ ہوئے، نادرا شائع 18 اپريل 2025 03:58pm