فون کال لیک کا معاملہ، عدالت نے تھائی وزیراعظم کو معطل کر دیا پیتونگتارن کے پاس جواب جمع کرانے کے لیے 15 دن کی مہلت ہے، رپورٹ شائع 01 جولائ 2025 02:40pm