بی بی سی نے پہلگام حملے پر بھارت کا بڑا جھوٹ پکڑ لیا بھارتی میڈیا نے بڑے پیمانے پر ٹی آر ایف کا نام لیا لیکن بیان میں اس نام کا ذکر بالکل نہیں، رپورٹ شائع 25 اپريل 2025 11:21pm