نیا قانون نافذ، نواز شریف، جہانگیر ترین کی نااہلی ختم کرنے کی راہ ہموار صدر علوی کے دستخط سے سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 قانون بن گیا اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 09:18pm