مصطفیٰ قتل کیس: سپریم کورٹ رجسٹری میں ملزم کی عدم پیشی پر عدالت برہم عدالت نے قائم مقام پراسیکیوٹر جنرل منتظر مہدی کو ذاتی حیثیت میں 5 جون کو طلب کر لیا شائع 03 جون 2025 01:54pm