اسپیکر پنجاب اسمبلی نے مزید ججز کے استعفوں کا عندیہ دے دیا ابھی کچھ استعفے اور آئیں گے، یہ کھینچا تانی چیف جسٹس بننے کے لیے ہے: ملک احمد خان شائع 14 نومبر 2025 10:29pm
صدر مملکت نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کرلیے دونوں ججز صاحبان نے گزشتہ روز 27 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر استعفیٰ صدرمملکت کو بھجوایا تھا۔ شائع 14 نومبر 2025 06:17pm