روس کا بڑا حملہ، یوکرین میں 60 ہزار افراد بجلی سے محروم زاپوریژیا اور اوڈیسہ میں حملوں میں کئی افراد ہلاک، کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں اپ ڈیٹ 02 نومبر 2025 06:18pm