وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری تعطیلات کے دوران تعلیمی اداروں کے سربراہان ضروری اسٹاف کو بلا سکتے ہیں۔ شائع 01 جون 2023 03:00pm
آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز نے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا سندھ میں تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی، ملک بھر میں 15 جون سے 14 اگست تک چھٹیاں ہوں گی، کاشف مرزا شائع 23 مئ 2023 06:21pm