پاکستان وزیراعظم کا عمان کے سلطان اور قازقستان کے صدر سے رابطہ، عیدالضحیٰ کی مبارکباد دی ٹیلی فونک رابطے کے دوران دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا شائع 08 جون 2025 06:43pm