پاکستان پانی، بجلی اور گیس کی بندش کیخلاف سلطان آباد کے شہریوں کا احتجاج، سڑک بلاک احتجاج کے باعث اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں شائع 10 جولائ 2023 06:54pm