پاکستان شہزادہ داؤد اور بیٹے کی غائبانہ نماز جنازہ کا اعلان کردیا گیا غائبانہ نماز جنازہ اور دعائیہ تقریب کو یوٹیوب پر لائیو نشر کیا جائے گا۔ شائع 26 جون 2023 12:03pm
دنیا 19 سالہ سلیمان داؤد عالمی ریکارڈ بنانے ٹائٹن سب پر گئے تھے، والدہ کرسٹینا اور سلیمان کی بہن علینا ٹائٹن کو چلانے والے بحری جہاز پر تھے اپ ڈیٹ 26 جون 2023 11:23am