سکھر میں گردوارے میں عبادت رکوانے کے واقعہ کا تصفیہ ہوگیا معاملے کے اصل کردار محمد علی نے سکھ اور ہندو برادری سے معافی مانگ لی شائع 02 جولائ 2023 11:26pm
سکھر میں گوردوارہ پر حملہ کرنے والے ملزمان کے خلاف پولیس کی کارروائی، ایک گرفتار ایف آئی آر میں نامزد چار افراد فرار۔ شائع 02 جولائ 2023 10:07am