سندھ کے تین تعلیمی بورڈز کا چارج کمشنرز کے سپرد کمشنرز کو تعلیمی بورڈز کا چارج لے کر رپورٹ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ بھیجنے کی ہدایت شائع 11 دسمبر 2023 08:04pm