اوباڑو: مسافر کوچ پر حملے کا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک پنجاب حکومت کی جانب سے ہلاک ڈاکو کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی شائع 17 دسمبر 2025 10:32pm
گھوٹکی: کوچ سے 19 افراد اغوا، پولیس کا ڈرون کے ذریعے آپریشن، 15 مسافر بازیاب مسلح افراد سے بچنے کے لیے کھیت میں چھپنے والا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق شائع 16 دسمبر 2025 05:39pm
بااثر وڈیرے کا اونٹنی پر تشدد، ٹانگ توڑ ڈالی، 2 افراد گرفتار زخمی اونٹنی کو مزید علاج کے لیے کراچی منتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2025 03:49pm
سکھر : پاکستانی پاسپورٹ بنوانے والے 4 افغان باشندے گرفتار سہولت کاری میں ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ، ایف آئی اے شائع 11 دسمبر 2024 09:15pm