موبائل ایپ کے ذریعے قرض لینا دو بچوں کے باپ کی موت بن گیا 42 سالہ مسعود نے مبینہ طور پر 13 ہزار کا قرض لیا تھا جو سود لگنے سے 7 لاکھ روپے ہوگیا اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 09:37am