بچوں کے ہراساں کیے جانے پر بزرگ والدین کی گھر کے ٹینک میں چھلانگ لگا کر خودکشی واقعہ راجستھان میں پیش آیا، سوسائڈ نوٹ میں ساری حقیقت لکھ کر میاں بیوی نے خودکشی کی۔ شائع 11 اکتوبر 2024 09:18am
امریکی صدارتی انتخابات کے دوران بڑی دہشت گردی کا منصوبہ بنانے والا افغان نوجوان کون؟ ناصر توحیدی 2021 میں امریکا آیا، رائفلز کا آرڈر دیا، بیوی بچوں کو وطن واپس بھیجنے کی تیاری کی ہے۔ شائع 09 اکتوبر 2024 05:59pm