شہرت بٹورنے کے لیے سلمان خان کو دھمکی دینے والا یوٹیوبر گرفتار کرناٹک کا 26 سالہ سہیل پاشا خود کو سلمان کی فلم 'سکندر' کا نغمہ نگار بھی بتاتا ہے۔ شائع 13 نومبر 2024 05:09pm