فوجی ترجمان نے غلط فہمی کی بنیاد پر بات کی، میرے کالم میں کہیں لفظ ’انٹرویو‘ استعمال نہیں ہوا: سہیل وڑائچ
براہِ کرم کالم کو دوبارہ پڑھ لیں، اس میں سرے سے نو مئی، عمران خان اور ان کی معافی کا کوئی ذکر موجود نہیں، سینئیر صحافی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.