’آرمی چیف کا 10 سالہ معاشی پلان اور سیاسی مصالحت کے لیے سچی معافی‘، سہیل وڑائچ کے کالم پر سوال اٹھا دیے گئے
سہیل وڑائچ کے مطابق، آرمی چیف نے پاکستان کے چین اور امریکا کے درمیان توازن برقرار رکھنے کے حوالے سے کہا کہ ’ہم ایک دوست کیلئے دوسرے کو قربان نہیں کریں گے‘.
Aaj English












