دنیا ایران نے تحقیقی سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں لانچ کردیا ایرانی ساختہ راکٹ کے ذریعے 60 کلو گرام وزنی چمران ون سیٹیلاٹ خلا میں روانہ کیا گیا، ایرانی میڈیا شائع 15 ستمبر 2024 09:05am