حکومت سازی کے بعد ایک اور محاذ، لاہور کے 5 حلقوں میں ضمنی انتخاب کا میدان سجے گا گھوٹکی، کوہاٹ اور خوشاب کے متاثرہ پولنگ اسٹیشنوں پر بھی کل دوبارہ پولنگ ہوگی اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:59pm
کچھ لوگ کسی بھی بہانے آگ بھڑکانا چاہتے ہیں، جان اچکزئی کامیاب پولنگ پر ادارے مبارک باد کے مستحق، معمولی انتظامی پیچیدگیاں تو ہوتی ہی ہیں، میڈیا برفنگ شائع 11 فروری 2024 02:34pm