پاکستان پشاور: اورکزئی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، سب انسپکٹر شہید فائرنگ کے بعد ملزمان فرار، پہاڑی علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا شائع 14 جون 2025 11:23pm