پاکستانی نوجوانوں کے لیے خوشخبری، روس میں مفت تعلیم کا موقع داخلے کے لیے امیدواروں کو سب سے پہلے آن لائن رجسٹریشن کرنا ہوگی۔ شائع 21 جنوری 2026 03:08pm