طلباء تنظیم کے کارکنان کا استاد پر مبینہ تشدد، 15 گرفتار وفاقی اردو یونیورسٹی میں طلباء تنظیم کی جانب سے اسسٹنٹ پروفیسر بائیولوجی سکندر شیروانی پر تشدد کیا گیا۔ شائع 28 نومبر 2022 03:28pm