چیف جسٹس کی سنڈیکیٹ اجلاس میں شرکت، قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین کی بحالی کا فیصلہ طلبہ یونین غیر جماعتی، فرقہ واریت اور لسانی تقسیم سے پاک ہو، چیف جسٹس شائع 22 ستمبر 2023 08:46pm