لاہور کی نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی خودکشی کی کوشش؛ 48 گھنٹے اہم قرار پولیس حکام کا کہنا ہے کہ طالبہ کی ریڑھ کی ہڈی اور پھیپھڑوں پر گہرے زخم آئے ہیں اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 01:24pm
گوگل ’جیمنائی‘ بچوں اور ٹین ایجرز کے لیے انتہائی خطرناک قرار بچوں کی حفاظت پر کام کرنے والی تنظیم نے دیگر چیٹ بوٹس کا بھی جائزہ لیا اور خطرات کے حوالے سے درجہ بندی کی۔ اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2025 12:35pm
آن لائن گیمنگ کا جنون 18 سالہ نوجوان کی جان لے گیا پولیس کو جائے وقوعہ سے ایک نوٹ ملا جس میں لکھا تھا کہ وہ کوشش کے باوجود آن لائن گیم چھوڑنے میں ناکام رہا۔ اپ ڈیٹ 22 اگست 2025 12:16pm
کوہاٹ روڈ: ٹیکنیکل کالج میں افسوسناک واقعہ: طالبعلم ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹی لاش برآمد دروازہ کھولنے پر طالبعلم کا مردہ جسم پنکھے سے لٹکتا ہوا پایا گیا، جس کے بعد پورے کالج میں کہرام مچ گیا شائع 17 جولائ 2025 01:15pm