لباس کا مذاق اڑانے پر طالب علم نے ٹیچر کو مار ڈالا سر اور گردن پر گہرے گھاؤ لگنے پر ٹیچر کو اسپتال لے جایا گیا تاہم اس نے راستے ہی میں دم توڑ دیا۔ شائع 07 جولائ 2024 04:17pm