لاہور میں 96 خستہ عمارتیں موت کے دہانے پر، سیکڑوں مکین خطرے میں ان میں سے کئی عمارتوں پر اب بھی "کرائے کے لیے خالی ہے" کے بورڈ آویزاں ہیں شائع 14 جولائ 2025 06:56pm