امریکا نے غیر قانونی قیام کرنے والے بھارتی باشندوں کو نکال دیا خصوصی پرواز 22 اکتوبر امریکا سے روانہ ہوئی، جون سے اب تک ایک لاکھ 60 ہزار افراد کو نکالا جاچکا ہے۔ شائع 26 اکتوبر 2024 10:24pm