خلائی اسٹیشن پر پھنسے اسٹار لائنر سے پُراسرار آوازیں آنے لگیں، ’جیسے کوئی باہر سے ٹھوک رہا ہو‘ آوازوں کی اصلیت عملے اور ناسا کے انجینئرز دونوں کو پریشان کر رہی ہے شائع 02 ستمبر 2024 08:51pm