امیر خسرو کے مزار کی زیارت کو جانے والے پاکستانی دلی کے ہوٹل میں قید کردئے گئے بھارتی پولیس اور ایجنسی کے اہلکاروں نے پاکستانیوں کی ناک میں دم کردیا شائع 27 اپريل 2024 11:32pm