کھیل آئی سی سی نے اسٹاپ واچ کو کرکٹ کا مستقل حصہ بنادیا اب فیلڈنگ کرنے والی ٹیم کو 60 سیکنڈ کے اندر اگلے اوور کی پہلی گیند پھینکنے کے لیے تیار رہنا ہوگا۔ شائع 16 مارچ 2024 12:23pm