نیتن یاہو اپنے فون کے کیمرے پر ٹیپ کیوں لگاتے ہیں؟ تصویر میں واضح طور پر دیکھا گیا کہ نیتن یاہو کے فون کے کیمرہ لینس اور سینسرز موٹی سرخ ٹیپ سے ڈھکے ہوئے ہیں شائع 29 جنوری 2026 02:30pm