’نوبیل کمیٹی نے سیاست کو ترجیح دی‘، ٹرمپ کو امن انعام نہ ملنے پر وائٹ ہاؤس کا ردِعمل
رواں سال کا امن انعام وینزویلا کی حزبِ اختلاف کی رہنما ماریا کورینا مچادو کو دیا گیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.