پاکستان سپریم کورٹ نے فاٹا پاٹا میں گھی اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیر آئینی قرار دے دیا عدالت عظمیٰ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا شائع 06 دسمبر 2023 07:52pm